سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چترال، گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین،بچوں سمیت 6 افرادجاں بحق

چترال(پی پی آ ئی) چترال میں گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 6افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دیرسے لوئر چترال جانے والی ڈبل کیبن ڈاٹس گاڑی چھانگول عشریت کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے سبب 3خواتین اور 3بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122 ٹو کے مطابق ڈاٹسن میں پچیس افراد سوار تھے جو دیر سے چترال ڈومیل آرہے تھے کہ گاڑی عشریت میں گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش چترال پہنچادیا گیا ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے جس کے سبب مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔