شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نو مئی کے سیاہ ترین دن کو گزرے پورا ایک ماہ ہو گیا

لاہور(پی پی آ ئی)نو مئی کے سیاہ ترین دن کو گذرے پورا ایک ماہ ہو گیا۔اس موقع پر یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا کے وفد نے جناح ہاوس کا دورہ کیا۔وائس چانسلر کی سربراہی میں یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیالاہور کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔ وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ بہت دکھ ہوا جس بربریت سے قائد اعظم محمد علی جناح کا گھر جلایا گیا اور انکی قیمتی اور نایاب چیزوں کو جلا کر راکھ کر دیاگیا۔ طلبہ و طالبات نے بھی افسوسناک واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔