متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں تقریباً اٹھارہ کروڑ ڈالر کی کمی، چار ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے

کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سترہ کروڑ نوے لاکھ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر اس کمی کے بعد 3.91 ارب ڈالر رہ گئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5.42 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ملک کے پاس مجموعی طور پر 9.33 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔