پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دلیم میں چھپائے گئے ڈیڑھ کلو آئس کے کیپسول برآمد

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوحہ جانیوالے مسافر سے 1.45 کلو گرام آئس برآمد کرلی گئی، منشیات کے کیپسول دلیم میں چھپائے گئے تھے۔ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے بھاری مقدار میں منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے ایک کلو 450 گرام آئس (منشیات) برآمد کرلی۔رپورٹ کے مطابق دوحہ جانے والے مسافر نے 1.45 کلو گرام آئس کے کیپسول دلیم میں چھپا رکھے تھے۔اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ مسافر سے برآمد ہونیوالی آئس کی مالیت تقریباً 2 کروڑ روپے ہے۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے گرفتار ملزم کو منشیات سمیت مزید کارروائی کیلئے اینٹی نارکوٹس فورسز (اے این ایف) حکام کے حوالے کردیا۔