ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا اعلان

کم از کم تنخواہ 35500 روپے مقرر، گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ
کرا چی(پی پی آ ئی) سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ 35 ہزار 500 روپے مقرر کردی جبکہ ایک سے 16 گریڈ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد، 17 گریڈ سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہ میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمین کی پنشن 17.5 فیصد بڑھانے کا بھی اعلان کردیا۔