سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یاسمین راشد عسکری پلازہ کیس میں 2روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے سپرد

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو عسکری پلازہ پر حملے، جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 2روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کو عسکری پلازہ پر حملے، جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ فاضل جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سے عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راش کی جیل سے طلبی کی درخواست دائر کی گئی، تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ یاسمین راشد گلبرگ عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث ہیں۔ تفتیش کیلے یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے وکلائے طرفین کے دلائل سننے کے بعد یاسمین راشدکا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔