سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عیدبعد مداحوں کو بڑا سرپرائز دوں گی: مہوش حیات

کراچی (پی پی آئی)معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ عید کے بعد عید کے بعد اپنے مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دوں گی۔مہوش بڑی عید کے موقع پر بھی سینما گھروں میں دکھائی دیں گی، اپنی نئی آنے والی فلم 123 واں میں مہوش اداکار وہاج علی کے ساتھ سکرین شیئر کر رہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مہوش حیات نے بتایا ہے کہ وہاج علی کے ساتھ انہوں نے پہلی مرتبہ کام کیا، ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ تازگی سے بھرپور تھا، وہاج بہت میچور اداکار ہیں، جو کہانی میں اپنے کردار کے ساتھ بے حد انصاف کرتے ہیں، سکرپٹ پر مکمل طور پر عبور رکھتے ہیں۔مہوش نے 123 واں فلم میں اپنی لک کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے پہلی مرتبہ اس فلم میں نبھائے جانے والے کردار کے لیے ساڑھی زیب تن کی، وہ اس فلم کے لیے پر امید ہیں کہ ان کے مداحوں کو فلم میں ان کا کردار اور لک دونوں ہی پسند آئیں گے۔