پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مونس الٰہی، اہلیہ سمیت 3 ملزموں کی بینکنگ کورٹ سے 16 جون تک ضمانت منظور

لاہور(پی پی آئی)بینکنگ کورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 3 ملزموں کی ضمانت 16 جون تک منظورکرلی۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں بینکنگ کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی، زاراالٰہی سمیت 3 ملزموں کی ضمانت 16 جون تک منظورکرلی،عدالت نے عبوری ضمانت5،5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی،عدالت نے ایف آئی اے سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔