پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عثمان بزدار کیلئے استحکام پاکستان پارٹی میں کوئی جگہ نہیں: عون چوہدری

اسلام آباد (پی پی آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو جماعت میں شامل نہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما عون چوہدری کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار نے پنجاب میں اربوں روپے کی کرپشن کی، میں نے خود جا کر عمران خان کو اس بارے میں ا?گاہ کیا لیکن اپنے وزیر اعلیٰ کے خلاف ایکشن لینے کی بجائے انہوں نے نے مجھے ہی ڈی نوٹیفائی کردیا، عثمان بزدار کے تانے بانے چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر سے ملتے تھے، سابق وزیر اعلیٰ کو عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کنٹرول کرتی تھیں۔