اسلام آباد(پی پی آئی)حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے پر صندل خٹک کو گرفتار کر لیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق سپیشل جج سنٹرل اسلام آبادنے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،ٹک ٹاکرملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مستردکر دی گئی،سپیشل جج سینٹرل نے دلائل سن کر ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت مسترد کردی،ملزمہ صندل خٹک کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔
Next Post
قریبی دوست صندل خٹک کی گرفتاری پر حریم شاہ کے آنسو چھلک پڑے
Mon Jun 12 , 2023
اسلام آباد(پی پی آئی)سوشل میڈیا پر متنازع شہر ت رکھنے والی صندل خٹک کو اپنی ہی قریبی دوست حریم شاہ کی قابل اعتراض ویڈیو لیک کرنے کے کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر جب حراست میں لیا گیا تو حریم شاہ بھی وہیں موجود تھیں،اس موقع پر ان کی گفتگو […]
