پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کاکہناہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکا?نٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔پی پی آئی کے مطابقمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ کے اعدادوشمار شیئر کئے ہیں،آئی ایم ایف کے ا سٹیٹ بینک کیساتھ بھی مذاکرات ہورہے ہیں،آئی ایم ایف حکام کو کہاہے وہ جلد نویں جائزے کو مکمل کریں،ایم ڈی آئی ایم ایف نے یقین دلانی کرائی تھی کہ 9 واں ریویو جلد مکمل کرلیں گے۔وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہاکہ تمام دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو فنڈز کی یقین دہانی کرا دی ہے،ان کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کو بجٹ میں دی گئی ٹیکس چھوٹ پر اعتراض نہیں ہوگا،معیشت کو آگے بڑھانے کیلئے ہمیں ٹیکس چھوٹ دینا پڑی،پیداوار بڑھانے اور نوکریاں پیدا کرنے کیلئے ٹیکس اقدامات کرنا ہوتے ہیں،آئی ایم ایف بھی یہی چاہتا ہے کہ پیداوار بڑھے اور عوام کو روزگار ملے۔