پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)ملک سے جیولری اورقیمتی پتھروں کی برا?مدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں اضافہ ہوا۔ پی پی آئی کے مطابق جولائی سے اپریل تک قیمتی پتھروں کی برآمدات سے 10.15ملین ڈالر اور جیولری کی برآمدات سے 14.04ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ بالترتیب 33 فیصد اور 32 فیصدزیادہ ہے۔