پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور/ اسلام آباد(پی پی آ ئی) لاہور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ سوات اور گردونواح میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ذرا ئع کے مطابق مطابق ایبٹ آباد،پشاور سوات ایبٹ آباد کوٹلی میر پور، جہلم پنڈی بھٹیاں مانسہرہ سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلہ آیا، شہری خوف و ہراس کا شکار ہو گئے،اور کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی ہلاکت یا نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔