شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسئلہ کشمیر پر اسلامی ممالک، یورپین یونین اور اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی کانفرنس طلب کرنے پر غور

اسلام آباد(پی پی آئی)مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اسلام آباد میں تمام اسلامی ممالک، یورپین یونین اور اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کے سفیروں کی کانفرنس طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے تا کہ ان کے مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل پر عالمی حمایت حاصلکی جاسکے، پی پی آئی کے مطابق اقوام متحدہ کے ستمبر میں ہو نے والے اجلاس سے قبل بھی کشمیری قیادت کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غوروخوض کیا گیا ہے۔