شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئے مالی سال کیلئے آئی ٹی برآمدات کا ہدف 15ارب ڈالر مقرر

کراچی (پی پی آئی)نئے مالی سال کیلئے وفاقی حکومت نے آئی ٹی برآمدات کا ہدف 15 ارب ڈالر مقرر کیا ہے اسی لئے آئی ٹی سیکٹر کو وسیع مراعات و سہولیات دی جارہی ہیں اگر رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں تو کثیر زر مبادلہ پاکستان آ سکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق 50 ہزار آئی ٹی پروفیشنلز کو ٹریننگ دینے کی تجویز بھی احسن ہے۔حکومت آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں اضافہ کیلئے اس شعبے کیلئے با اختیار فوکل پرسن مقرر کرے۔