ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارکھان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

بارکھان(پی پی آئی) بارکھان میں ہن ندی کے قریب موٹر سائیکل باوردی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بم ڈسپوزل ٹیم کو کوہلو سے بارکھان روانہ کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مدو شاہیجہ اور سلمان ٹینگیانی کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایچ او ابرار احمد کے مطابق سڑک کلیئر نہہونے کی وجہ سے پولیس جائے موقع پر نہیں پہنچ سکی۔میجر رسالدار شیرمحمد مری کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل ٹیم کو کوہلو سے بارکھان روانہ کر دیا گیا ہے۔