ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکو مت کی نالائقی کے باعث ترسیلات زر میں 7 ارب ڈالر کی کمی ہو ئی: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد اظہر نے کہا ہے کہ حکو مت کی نالائقی کے باعث ترسیلات زر میں 7 ارب ڈالر کی کمی ہو ئی۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ ایک جانب صرف دو ارب ڈالر کی معاشی امداد اور قرضوں کی خاطر حکام بھاگے پھر رہیں۔ دوسری جانب پی ڈی ایم کی نالائقی کے باعث ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں 7 ارب ڈالر کی کمی واقع ہو چکی ہے۔