عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام، عادل راجہ لندن میں گرفتار

لندن(پی پی آئی)سوشل ایکٹوسٹ عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں لندن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔عادل راجہ کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔گزشتہ روز ان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہواتھا۔