عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جواد سہراب ملک وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ تعینات

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی برائے داخلہ کا قلمدان سونپ دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ان کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق جواد سہراب ملک اس سے قبل بھی اہم معاملات پر وزیر اعظم کی معاونت کر رہے تھے۔جاری کردہ نوٹیفکیش کے مطابق 2 فروری 2023 کے احکامات کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی برائے داخلہ مقرر کرتے ہیں۔