اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کیلئے پاکستان سے رابطہ

لاہور(پی پی آئی) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کر لیا۔ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں اے سی بی حکام نے سہ فریقی یوتھ سیریز کے لیے بات کی،  سہ فریقی یوتھ سیریز کے لیے پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے بات کی گئی ہے، پی پی آئی کے مطابق مجوزہ یوتھ سیریز کے وینیو اور تاریخ کا تعین بعد میں ہوگا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان اے ٹیم کے بنگلادیش اور زمبابوے ٹورز کے لیے بھی بات چیت ہوئی ہے جبکہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل ساؤتھ افریقا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے وائٹ بال سیریز کے امکانات پر بھی غور کیا گیا ہے۔