بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹرز کی تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹرز اور دو ترجمانوں کی تقرری کے خلاف آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اورجسٹس عامر رانا پر مشتمل بینچ نے دائر درخواست پر سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق سماعت کے دوران درخواست گزار نے اپنے دلائل مکمل کئے اور عدالت میں حکومت کی جانب سے دستاویزات پیش کی گئیں۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وزیراعلیٰ کے لئے تقریبا 30 کوآرڈینیٹرز اور 2 ترجمانوں کی تقرری وسائل کا ضیاع ہے۔