سندھ کے مختلف اضلاع میں 17 جون تک تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارش کا امکان

کرا چی(پی پی آ ئی)قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادرے این ڈی ایم اے نے پاکستان میں سمندری طوفان کے ممکنہ اثرات کے زیرِ اثر آنے والے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، میرپورخاص اور عمرکوٹ کے اضلاع میں 17 جون تک تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارش کا امکان کاظا ہر کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے ہائی الرٹ ہیں اور مختلف موسمیاتی ماڈلز کے ذریعے طوفان کی پیشرفت پر مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے۔

Next Post

پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکاسے کو ئی تعلق نہیں:امریکی محکمہ خارجہ

Fri Jun 16 , 2023
واشنگٹن(پی پی آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے، پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیوملر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی […]