سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنوبی یونان میں ڈوبنے والی کشتی م کے ہلاک شدگان میں آزاد کشمیر کے 2 درجن افرادبھی شامل

کوٹلی(پی پی آئی)جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے ہلاک افراد میں پاکستان بالخصوص آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کے ایک گاوں بنڈالی کے لگ بھگ دو درجن افراد سوار تھے۔ ’پی پی آئی کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ یہ کشتی لیبیا سے اٹلی کے لیے نکلی تھی لیکن کشتی کا ملاح اسے غلطی سے یونان کی جانب لے گیا جہاں پائلوس کے جنوب مغرب میں 50 کلومیٹر کے فاصلے پر یہ کشتی ڈوب گئی۔‘