حکومتی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سوشل میڈیا پر حکومتی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا معاملہ،ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ایف آئی نے پی ٹی آ ئی رہنما حماد اظہر اور سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور مسرت جمشید کو طلب کر لیا ہے،سائبر کرائم ونگ نے تینوں رہنماؤں کو 24جون کو طلب کیا ہے۔ ذڑا ئع کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے تینوں رہنماؤں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے پیش نہ ہونے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا۔

Next Post

اوکاڑہ، ٹریفک حادثے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بہاولنگر جاں بحق

Sat Jun 17 , 2023
اوکاڑہ(پی پی آ ئی) اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بہاولنگر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں سکھ پور کے قریب دیپالپور روڈ پر افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ٹریکٹر ٹرالی نے وین کو ٹکر دی ماری، جس کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل […]