اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیپٹن(ر) صفدر کیخلاف انتشار انگیز کیس کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) انتشار انگیز گفتگو اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی کرنے کا مقدمہ، لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کیس کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی ہو گئی۔ چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف انتشار انگیز گفتگو اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی کرنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے لیگی رہنما کی ایک روزہ حاضری معافی منظور کرتے ہوئے مزید کارروائی 14 جولائی تک ملتوی کردی۔