اسلام آباد: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کی قیادت میں پنجاب اسپورٹس بورڈ کا چار رکنی وفد عالمی کبڈی فیڈریشن کی خصوصی دعوت پر 14دسمبر کو بھارت روانہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود دورہ بھارت میں عالمی کبڈی چیمپئن شپ کا فائنل میچ بھی دیکھیں گے ۔
Next Post
سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائی سن کی لندن داخلے پر پابندی
Thu Dec 12 , 2013
لندن: سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائی سن کے لندن داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔مائیک ٹائی سن نے رواں ہفتے لندن میں اپنی کتاب کی نمائش کے سلسلے میں ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی تاہم برطانوی امیگریشن کے تبدیل ہونے والے قوانین کے باعث ان کو لندن میں داخلہ ممنوع ہے ۔ کتاب کے پبلشر کے […]
