دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آ فیشلز کا اعلان کر دیا ، آفیشلز میں پاکستان کے علیم ڈار بھی شامل ہیں۔پیر کو آئی سی سی نے بنگلہ دیش میں ہو نے والے ٹی ٹو ئینٹی ورلڈ کپ کے لیے آفیشلز کا باقاعدہ اعلا ن کیا جس میں پاکستان کے علیم ڈار سمت گیا رہ ایمپا ئروں اور چار ریفریوں کا اعلان کر دیا ۔ آفیشلز میں ڈیوڈ بون، رنجن مدوگالے ، روشن ماہناما اور انڈیا کے سری ناتھ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ ایمپائرنگ کے لیے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل تما م گیارہ ایمپائروں کو منتخب کر دیا گیا ہے ۔
Next Post
انڈین ویلز ٹینس: فیڈرر ، اینڈی مرے اور نڈال تیسرے راﺅنڈ میں
Mon Mar 10 , 2014
کیلیفورنیا: انڈین ویلز ٹینس ٹور نامنٹ میںسوئزر لینڈ کے راجر فیڈرر،برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے رافیل نڈال نے تیسرے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی۔کیلیفورنیا میں جاری انڈین ویلز ٹینس ایونٹ کے مینز سنگلزمقابلوں کے دوسرے راﺅنڈ میں سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر نے فرانسیسی حریف پال ہینری کو دلچسپ مقابلے کے بعد اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ان کی […]
