‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نون لیگ والے چاہتے آئندہ الیکشن اتنے دھاندلی سے جیت جا ئیں: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ نون لیگ والے چاہتے آئندہ الیکشن اتنے دھاندلی سے جیت جا ئیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ نون لیگ یہ چاہتی ہے کے آئندہ الیکشن اتنے دھاندلی شدہ نا ہوں جتنے کراچی کے میئر کے تھے۔ لیکن اتنے منصفانہ بھی نا ہوں کے عوام کی حقیقی پسند یعنی عمران خان اور تحریک انصاف کامیاب ہو جائے۔ایک اور ٹو ئٹ میں پی ٹی آئی رہنما نے یونان کشتی حا دثے پر رد عمل دیتے ہو ئے کہاکہ اتنا بڑے سانح پیش آیا، لیکن مسلط وزیراعظم نے اب تک اس پر کوئی بیان بھی نہیں دیا، پی ڈی ایم حکومت کے نزدیک عام پاکستانی کی کوئی حیثیت نہیں، اس سے اس کا جمہوری حق، انسانی حقوق، معاشی مستقبل اور تمام امید چھین لی صرف اس لئے کے خود اقتدار سے چمٹے رہیں۔