‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مر یم نواز کی انسانی جانوں سے کھیلنے والے ہیومن سمگلرز کو قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازنے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہا ر کرتے ہو ئے انسانی جانوں سے کھیلنے والے ہیومن سمگلرز کو قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ کر دیا ہے۔لیگی رہنما مر یم نواز نے آ ج پیر کو یوم سوگ منانے کے وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہو ئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت
کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے پر آج 19 جون بروز پیر کو قومی سوگ منایا جائے گا اس سلسلے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور جاں بحق ہونے والوں کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔