کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

لاہور(پی پی آ ئی)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تھڑیک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔پولیس نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر یاسمین راشد کو عدالت کے روبرو پیش کیا، عدالت نے یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ یاسمین راشد کیخلاف شیرپاؤ پل پر سڑک بلاک کرکے انتشار انگیزتقاریر کرنے پر تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔دوسری جانب عدالت نے گلبرگ کے مقدمے میں سابق صوبائی وزیر محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 14 دن کی توسیع کردی۔