ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بے ہودہ جملوں کی ادائیگی پرایمن ملک اور آفرین کوپابندی کا سامنا

لاہور(پی پی آئی) ڈپٹی کمشنرلاہور نے اداکارہ ایمن ملک اور اداکار آفرین پر پابندی لگادی۔پی پی آئی کے مطابق اداکارہ ایمن ملک اور اداکار فرین پرا سٹیج پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانیکا الزام ہے۔تاہم محکمہ داخلہ پنجاب نے دونوں اداکاراؤں کو ذاتی شنوائی میں بری کر دیا۔