پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کلر کہار کے قریب سالٹ رینج میں بریک فیل،ٹرالر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

اسلام آباد (پی پی آئی) کلر کہار کے قریب بریک فیل ہونے سے ٹرالر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ٹرالر کو حادثہ سالٹ رینج میں پیش آیا جہاں چند روز قبل پہلے ایک مسافر بس کو بھی بریک فیل ہونے کے سبب الٹ گئی تھی۔ اس حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ روزیراعظم شہباز شریف نے کلر کہار سالٹ رینج میں حادثات کے تواتر کا نوٹس لیا تھا، انہوں نے موٹروے حکام کو ہدایات دیں کہ سفر سے قبل گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کرتے ہوئے یقینی بنائیں کہ وہ موٹر وے جیسی اہم شاہراہ پر سفر کے قابل ہوں۔