پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں ماخوذ146 ملزمان کی ضمانتیں خارج،34 کی منظور

لاہور(پی پی آئی) کور کمانڈر (جناح) ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث 180 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ جاری کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان نے ضمانت کی درخواستیں دائر کی تھیں، فاضل جج اعجاز احمد بٹر نے کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے 146 ملزمان کی ضمانتیں خارج اور 34 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔