پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو کل تک گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

پشاور (پی پی آئی) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران ہدایت دی ہیں کہ عدالت کے احاطے میں کسی کو کوئی ہاتھ نہ لگائے۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر کی راہداری سماعت کی درخواست دائر کی جسے سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد راہداری ضمانت منظور کر لی۔دوران سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے احکامات دیئے کہ عدالت کے احاطے میں کسی کو کوئی ہاتھ نہ لگائے، انہوں نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو کل تک گرفتار نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی اور کہا کہ کل دونوں اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو جائیں۔