پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیسکو کے پاس سولرکنکشنزمیں استعمال ہونیوالے بائی ڈائریکشنل میٹرزکااسٹاک ختم

لاہور(پی پی آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے پاس سولرکنکشنزمیں استعمال ہونیوالے بائی ڈائریکشنل میٹرزکااسٹاک ختم ہو گیا، اسٹاک ختم ہونے سے لیسکو میں 500 سے زائد ڈیمانڈ نوٹسز پر کنکشنز کی تنصیب ممکن نہیں، لیسکو ڈیمانڈ نوٹسز کی مدمیں 1کروڑ35لاکھ روپیکی رقم وصول کرچکی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکونے جمع ہونیوالے ڈیمانڈ نوٹسز کی رقم صارفین کوواپس کرنیکافیصلہ کر لیا، رقوم کی واپسی کیساتھ ساتھ میٹرزکی خریداری کوآؤٹ سورس کرنیکابھی فیصلہ کیا گیا ہے،آؤٹ سورسنگ سے صارفین مارکیٹ سے براہ راست میٹرزکی خریداری کرسکیں گے، صارفین کو لیسکو سے منظور شدہ کمپنیوں سے ہی میٹرز خریدنے پریں گے جبکہ اس سے پہلے لیسکوسیاین اوسی حاصل کرنا بھی ضروری ہو گا، این او سی ملنے پر صارفین میٹرزخریدسکیں گے۔