پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

’موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کوشدیدمعاشی مشکلات کا سامنا

کراچی (پی پی آئی)ورلڈ ویدر آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو ماضی سے کہیں زیادہ معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث گزشتہ سال تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑاتھا جس سے 33 لاکھ افراد گھروں، مویشیوں سے محرو م ہوئے اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں۔ پی پی آئی کے مطابق سیلاب سے 20 لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے، متاثرین کی بحالی کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ ہوئے۔