پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف علی زرداری کی لاہور میں چوہدری شجاعت سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

لاہور(پی پی آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہورقیام کے دوران اہم سیاسی شخصیات،پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ مختلف سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اور تاجروں،صنعتکاروں سے بھی ملاقات متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق چوہدری شجاعت سے بھی ملاقات کریں گے۔