پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس نہ ملنے پرسپرنٹنڈٹ جیل ڈسٹرکٹ جیل لاہور طلب

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد وحید خان نے عدالت نے سپرنٹنڈٹ جیل ڈسٹرکٹ جیل لاہور ظہیر احمد ورک کو 26 جون کو طلب کرلیاچودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر سماعت کی، جیل افسروں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے حوالے سے جسٹس محمد وحید خان نے درخواست گزار وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا توہین عدالت ہوگئی ہے؟ عدالت نے سپرنٹنڈٹ جیل ڈسٹرکٹ جیل لاہور ظہیر احمد ورک کو 26 جون کو طلب کرلیا۔