پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو جیل میں بی کلاس کی درخواست پر سماعت ملتوی

کو جیل میں بی کلاس سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت26 جون تک ملتوی لاہور ہائیکور ٹ میں سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کو جیل میں بی کلاس سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت26 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواست گزار کی دی گئی درخواست پر فیصلے کے لئے مزید مہلت کی استدعا کی ہے، عدالت نے وکیل کی استدعا پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے سرکاری وکیل کو جواب کے لئے 26 جون تک کی مہلت دے دی، جسٹس محمد وحید خان نے محمد خان بھٹی کی درخواست پر سماعت کی۔