متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں۔ رواں مالی سال دوسری بار بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہوا،درآمدات میں اضافے کے لحاظ سے مئی میں بھارت10بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہیں،گزشتہ ماہ بھارت سے سالانہ بنیادوں پردرآمدات میں 12 فیصد اضافہ ہوا،پی پی آئی کے مطابق مئی میں بھارت سے امپورٹس کاحجم 2 کروڑ 30 لاکھ 10ہزار ڈالرز رہا۔ مئی 2022 میں بھارت سے درآمدات 2 کروڑ 5 لاکھ 40 ہزار ڈالرز تھیں،اس سال فروری میں بھی بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہوا تھا،درآمدات میں اضافے کے لحاظ سے فروری میں بھی بھارت10 بڑے ممالک کی فہرست میں شامل تھا۔