پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی 26 جون تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(پی پی آئی)لاہورہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے بشریٰ بی بی کی 26 جون تک حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔پی پی آئی کے مطابق جسٹس امجد رفیق نیتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی،بشریٰ بی بی اپنے وکیل کیساتھ عدالت میں پیش ہوئیں،بشریٰ بی بی پر اوکاڑہ سڑک تعمیر میں کرپشن کاالزام ہے۔