تسمانیہ:آسٹریلیا کے شیفلڈ شیلڈ کے مقابلے میں تسمانیہ نے وکٹوریہ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ تسمانیہ نے دوسری اننگز میں جارڈن سلک اور جوناتھن کی شان دار بیٹنگ کے باعث میچ کے چوتھے روز کے آغاز میں ہی وکٹوریہ کو8وکٹوں سے شکست دے دی، تسمانیہ کی ٹیم نے دوسری اننگز میں200 کے ہدف کے تعاقب میں دو وکٹیں کھو دیں، جارڈن سلک نے ناقابل شکست 97اور جوناتھن ویلز نے آﺅٹ ہوئے بغیر47رنز بنائے۔ تسمانیہ نے پہلی اننگز میں253رنز بنائے جبکہ وکٹوریہ کی ٹیم نے پہلی اننگزمیں 279اور دوسری اننگزمیں 173رنز بناسکی تھی۔
Next Post
ریا ل سوشیئڈڈ نے ڈیوڈ موئس کو ٹیم کا نیا کوچ مقرر کردیا
Tue Nov 11 , 2014
میڈرڑ:ہسپانوی فٹ بال کلب ریال سوشئیڈڈ نے انگلش کلب ایورٹن اور مانچسٹر یونائیٹد کے سابق کوچ ڈیوڈ موئس کو ٹیم کا ننیا منیجر مقرر کردیا۔ ریال سوشیئڈڈ کے اعلان میں کہا گیاہے ڈیوڈ موئس کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اس معاہدے کے مطابق ڈیوڈ موئس 30جون 2016تک کلب سے جڑے رہیں گے۔ ریال سوشیئڈڈ […]