پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(پی پی آئی)جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت کی،پی پی آئی کے مطابق پولیس نے شبنم جہانگیر کو جناح ہاؤس حملہ کیس طلبی لگوا کر عدالت میں پیش کیا،پولیس نے ملزمہ شبنم جہانگیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز شبنم جہانگیر کی تھانہ گلبرگ کے مقدمہ نمبر 1280 میں ضمانت منظور ہوئی تھی۔