سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خدیجہ شاہ کو حراست میں رکھنے کا معاملہ،درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی پی آئی)سوشل ایکٹویسٹ خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائردرخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 26 جون کو سماعت کریگا،رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی،خدیجہ شاہ کے والد سلمان علی شاہ اورشوہرجہانزیب امین نے درخواست دائرکی ہے۔