سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جھل مگسی میں خون ریز قبائلی تصادم،2افراد جاں بحق،2زخمی

جھل مگسی (پی پی آئی)جھل مگسی میں گنداواہ کے کھنجانی اوردھانی قبائل کا دیرینہ تنازعہ شدت اختیار کر گیاہے،پی پی آئی کے مطابق ہفتہ کے روز دونوں قبیلوں میں سیڈ فارم کے قریب جھڑپ میں کھنجانی برادری کے دو افراد جاں بحق اور دوہی شدیدزخمی ہوگئے مرنے والوں میں سبزی فروش محمد عثمان کھنجانی لاشاری اور محکمہ ہیلتھ کا ملازم علی اصغر کھنجانی شامل ہے جبکہ سلیمان کھنجانی اور قدیر حسین کھنجانی شدید زخمی ہو گئے واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گنداواہ منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے