کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کا گن مین محمد زما ن بھی گرفتار

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے صدرپرویز الٰہی کے گن مین اور مبینہ فرنٹ مین محمد زمان کو بھی کو ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم نے گرفتارکر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق محمد زمان کو ایف آئی اے کی اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم نے حراست میں لیا۔الزام ہے کہ محمد زمان صدر پی ٹی آئیکا کیش بوائے اور فرنٹ مین ہے، محمد زمان پرویز الٰہی کی غیرقانونی رقم کے لین دین، ترسیل میں ملوث ہے،ایف آئی اے کا مزید کہناہے کہ گرفتار محمد زمان کے موبائل فون کے فرانزک سے اہم شواہد حاصل کرلئے، ایف آئی اے ٹیم نے محمد زمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم محمد زمان کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔