اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنھیں عوام کامینڈیٹ میسر نہیں وہ IMFسے ڈیٹ مانگ رہے ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی (پی پی آئی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنھیں عوام کامینڈیٹ میسر نہیں وہ IMFسیڈیٹ مانگ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے215ارب کے مزید ٹیکس لگا کربجٹ کا ڈھانچہ مکمل تبدیل کردیاہے، جب کارخانے بند ہوں گے، لوگ بیروزگارہونگے، مہنگائی ہوگی تو10 کھرب کے محصولات کہاں سے اکھٹے ہوں گے،پی پی آئی کے مطابق شیخ رشید نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بندرگاہیں، سٹیل مِل، روزویلٹ ہوٹل، ایئرپورٹ ہائی ویز لیز پردینا انویسٹمنٹ نہیں، قومی اثاثے گروی رکھ کربیوقوف نہیں بنایاجاسکتا۔