سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علیمہ خان کی قبل ازگرفتاری درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیادپرخارج

لاہور(پی پی آئی)جناح ہاؤس جلاؤ گھراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ،علیمہ خان کی قبل ازگرفتاری درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیادپرخارج کر دی گئی۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج اعجازاحمدبٹرنیضمانت پرسماعت کی،پی پی آئی کے مطابق علیمہ خان نیعدالت میں پیش ہو کر ضمانت واپس لی،علیمہ خان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ 96/23 درج ہے۔ علیمہ خان نیوکیل رانامدثرکی وساطت سیدرخواست ضمانت دائرکی تھی۔