سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لوئر کوہستان میں بس کھائی میں جا گری،عید پرگھر جانیوالے 6 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان (پی پی آئی) عید منانے گھر جانیوالوں کی بس کو خطرناک حادثہ پیش آ گیا، لوئر کوہستان میں مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے کنٹرول کھو بیٹھا جس کے نتیجے میں بس قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے علاوہ 4 مسافر بری طرح زخمی بھی ہوئے، ریسکیو عملے نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔