سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ (پی پی آئی) مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔